اداروں پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن ریاست کیلیے خطرہ نہیں بنے، فضل الرحمن

چنیوٹ(صباح نیوز) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اداروں پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن ہمارے طرز عمل سے خطرہ محسوس نہیں ہوا۔چنیوٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں