اخوت اور بھائی چارے کی فضاقائم کرنے کے لئے اسوہ حسنہ رسول ۖ کی پیروی ناگریز ہے،سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عید میلاد النبیۖ کے بابرکت اور پرمسرت موقع پر اپنے پیغام میں مسلمانانِ عالم اسلام اور خاص طور پرتمام اہل وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں