اب انہیں کوئی اور گیم سوچنا ہو گی‘‘ ۔۔۔تحریر نصرت جاوید’’

اپنے لکھے کالموں کا ریکارڈ رکھنے اور ان کے حوالے دینے کی مجھے عادت نہیں۔ دیانت داری سے یہ سمجھتا ہوں کہ اخبار کے لئے لکھی تحریر عموما ڈنگ ٹپاؤ ہوتی ہے۔اسے رات گئی بات گئی کی صورت ہی لینا مزید پڑھیں