ابوظہبی پر حوثیوں کے ڈرون حملے ، پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق،6زخمی

ابو ظہبی(صباح نیوز) متحدہ عرب امارات میں زیر تعمیر ایئر پورٹ اور 3 آئل ٹینکرز پر حوثیوں کے ڈرون حملے میں ایک پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6زخمی ہوگئے۔ ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں دو مزید پڑھیں