آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،زراعت، زرعی آلات اور دیگر آلات کی تیاری میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ۔ ایوان صدر کے پریس مزید پڑھیں