آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 24 سال بعد  خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ آسٹریلوی ٹیم 2 مزید پڑھیں