آزاد کشمیر کے بجٹ پر کٹ لگ گئی،تنخواہوں میں اضافہ ہوگا نہ ترقیاتی کام ہوں گے،عبدالماجد خان وزیر خزانہ آزاد کشمیر

اسلام آباد(صباح نیوز)آزادجموں و کشمیر کے وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خا ن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے بجٹ پر کٹ لگانے کے معاملے میں نظر ثانی کرے اگر وفاقی حکومت نے کٹ لگانے مزید پڑھیں