مظفرآباد(صباح نیوز) آزادجموںوکشمیر یونیورسٹی مظفرآبادکی میزبانی میں 23 اپریل کو تین روزہ عالمی زوالوجی کانفرنس شروع ہوگی۔بیالیسویں عالمی زوالوجی کانفرنس میں امریکہ ، آسٹریلیا،سوئزلینڈ، گریس،چین،ترکی اوردنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ،سائنسدان،محققین جامعات کے وائس چانسلرز،فیکلٹی ممبران،سکالرز سمیت مزید پڑھیں