آرمی چیف کی رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

لندن(صباح نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بطور مہمان خصوصی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں 213ویں ریگولر کمیشنگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی اور پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔ جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں