آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی یو اے ای وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی اور عسکری امور مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

دبئی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دبئی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب  صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے زعبیل محل میں دونوں مزید پڑھیں