آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کیلئے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوشش ہے عوام اور ریاست ایک راستے پر چلیں، مجبوری کی حالت میں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے اور ان کی شرائط ماننے کے لیے عوام پر بوجھ مزید پڑھیں