آئیےملتے ہیں ان سے جو پاکستان کا قرض اتار رہے ہیں۔۔۔۔تحریر،افشاں نوید

دو روز قبل21 مارچ کی صبح ہم شیخوپورہ کے پرتکلف سجے ہوئے پنڈال میں ان بچوں کے درمیان تھے جن سے باپ کا سایہ اٹھ چکا ہے۔ ماں باپ کی “آغوش” کا متبادل کچھ نہیں ہو سکتا۔مگر ان کی پیشانی مزید پڑھیں