آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے۔ نوازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)  پاکستان مسلم لیگ  ن  کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے  کہا ہے کہ آئین کے تحفظ اور قانون کی سربلندی کے لئے سڑکوں پر بے مقصد احتجاج کے بجائے پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا کیونکہ مزید پڑھیں