آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے کل ریفرنس سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا۔ اسد عمر

 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے  ریفرنس  تیار ہوگیا ہے جو پیر کے روز  سپریم کورٹ میں  پیش کیا جائیگا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں