آئینی اور قانونی اداروں کو آزاد اور خودمختار ہونا چاہئے،چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال

اسلام آباد(صباح نیو)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ آئینی اور قانونی اداروں کو آزاد اور خودمختار ہونا چاہئے،چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو، اور الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار مزید پڑھیں