آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ دائر کیا جائے،نواز شریف

اسلام آباد، لندن(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ملک دشمن عناصرکے ایجنڈے پر عدم استحکام پیدا کرنے والوں سے مزید پڑھیں