یہ2021کا نیا کشمیر ہے مارے جانے والوں کے لواحقین کو احتجاج کا حق نہیں،عمر عبداللہ

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بھارتی حکومت سے کہا ہے کہ مارے جانے والے کشمیریوں کی لاشیں لواحقین کو دی جائیں لاشوں کو شمالی کشمیر میں زبردستی دفن کرنا مزید پڑھیں