ہمیں ہر روز خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہو گا،امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ معذوروں کے عالمی دن کو روایتی نہیں بلکہ شاندار طریقہ سے منایا جانا چاہیے۔ خصوصی افراد کی صلاحیتوں کو نمایاں کیا جائے اور انہیں معاشرہ میں عزت و تکریم مزید پڑھیں