گومل یونیورسٹی کیلئے25کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلامیہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور نے گومل یونیورسٹی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 25کروڑ کی گرانٹ کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ گومل یونیورسٹی کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی مزید پڑھیں