گرین لینڈ ۔عالمی طاقتوں کی ریشہ دوانیوں کا اگلا میدان ۔۔۔ تحریر : افتخار گیلانی

ڈنمارک کی راجدھانی کوپن ہیگن سے پورے ساڑھے چھ گھنٹے کی اعصاب شکن فلائٹ کے بعد ایئر گرین لینڈ کے ہلکے طیارے کے پائلٹ نے جب اعلان کیا کہ کچھ لمحوں کے بعد طیارہ گرین لینڈ کے دارالحکومت نوک میں مزید پڑھیں