گاندھی جی اور دہلی کے مسلم سبزی فروش … تحریر وجاہت مسعود

محمد حسن عسکری کا تنقیدی مجموعہ انسان اور آدمی 1953 میں شائع ہوا۔ یہ عنوان آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہوناسے ماخوذ نہیں تھا بلکہ عسکری صاحب کی فکر اس زمانے میں غالب کے برعکس آدمی کو انسان سے مزید پڑھیں