کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟ … تحریر : عرفان صدیقی

چھبیسویں آئینی ترمیم کی اونٹنی، آئندہ چار چھ دِنوں میں کسی نہ کسی کروٹ بیٹھ جائیگی۔ دو ہی ممکنات ہیں۔ ایک یہ کہ ترمیم کسی دروازے، کھڑکی یا دریچے سے راستہ بناتی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کا حصہ بن مزید پڑھیں