کچھ لوگ کوشش کررہے ہیں کہ میں چیئرمین نہ رہوں ، تمام کوششیں ناکام ہونگی ،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ کوشش کررہے ہیں کہ میں چیئرمین نہ رہوں لیکن یہ تمام کوششیں ناکام ہوں گی، 4 اکتوبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا، ہم مزید پڑھیں