کشمیرکی آزادی اور بیس کیمپ کے مسائل کے حل کے دونوں محاذ پر کام کرناہوگا،عبدالرشید ترابی

باغ( صباح نیوز)سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ کشمیرکی آزادی اور بیس کیمپ کے مسائل کے حل کے دونوں محاذ پر کام کرناہوگا۔سینئر وزیر وصدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سردار تنویر الیاس وزراء کے ہمراہ مزید پڑھیں