کراچی میں پانی کے شدید بحران کے ذمہ داروزیر اعلیٰ اور قبضہ میئر ہیں. منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویوز میں بھی کراچی کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں ، کراچی کی تمام یوسیز میں پانی مزید پڑھیں