کارکن دینی مدارس بل پر اسلام آباد مارچ کے لیے تیار رہیں،مولانا فضل الرحمن

پشاور (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کارکن دینی مدارس بل پر اسلام آباد مارچ کے لیے تیار رہیں۔ پشاور میں اسرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں