ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 10سیکورٹی اہلکار شہید ، 3 زخمی

 ڈیرہ اسماعیل خان ،اسلام آباد(صباح نیوز) درازندہ روڈ پر سیکورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے میں 10سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 3اہلکار زخمی ہوگئے، شہید و زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا، حملے مزید پڑھیں