چیف جسٹس کا جسٹس منصور کے خط پر جواب، 26 ویں ترمیم سے متعلق فل کورٹ کی مخالفت

اسلام آباد(صباح نیوز)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کے دوران سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحیی آفریدی نے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے گزشتہ روز لکھے گئے خط کا جواب دیتے ہوئے 26 ویں آئینی ترمیم مزید پڑھیں