چمن(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی بلوچستان ممبر صوبائی اسمبلی ،حق دوتحریک کے قائد مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے عوام پر تجارت ،کاروبار، روزگار کے دروازے بند کرکے نوجوانوں کو پہاڑوں ،بے راہ روی ،دہشت گردی کی طرف دھکیلنے کی مزید پڑھیں