پوری پاکستانی قوم فلسطین اور کشمیرکے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے ،آصف علی زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے فلسطین اور کشمیرکے مظلوم عوام کو یہ یقین دلایا ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے ،عالمی برادری غزہ میں فوری امن اور امداد کی فراہمی کو یقینی بنائے ،پاکستان مزید پڑھیں