پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)محکمہ تعلیم پنجاب نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے آئندہ تعلیمی سال کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کے تحت نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع مزید پڑھیں