پتوکی کچہری میں پیشی پر آنے والا باپ بیٹاقتل

پتوکی (صباح نیوز)پتوکی کچہری میں پیشی پر آنے والے باپ بیٹے کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہلہ روڈ سائیں دی کھوئی کے قریب پیش آیا۔لواحقین نے کہا کہ پرانی رنجش کی بنا مزید پڑھیں