پاکستان کے پہلے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ لاہور میں 100عمودی عمارتوں کی گنجائش ہوگی،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے پہلے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ لاہور میں 100سے زائدعمودی عمارتوں کی گنجائش ہوگی اورملکی معیشت کو600 ارب سے زائدمیسرآئیں گے۔عمودی تعمیرات مزید پڑھیں