پاکستان کی فی کس آمدنی موجودہ مالی سال میں 11.2 فیصد کم ہوگئی۔اقتصادی سروے

اسلام آباد (صباح نیوز)اقتصادی سروے میں پاکستان کی فی کس آمدنی موجودہ مالی سال میں 11.2 فیصد کمی کے بعد 1568 ڈالر تک گر گئی ہے یہ گذشتہ مالی سال میں 1765 ڈالر تھی۔مالی سال 23-2022 کے اکنامک سروے کے مزید پڑھیں