پاکستان کی بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات استوار کرنے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں،متحدہ جہاد کونسل

مظفر آباد۔متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر نے پاکستان کی طرف سے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات استوار کرنے کی کوششوں کو ناقابل قبول قرا دیا ہے ۔ متحدہ جہاد کونسل کے ترجمان سید صداقت حسین نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں