پاکستان چین تعلقات ہر دور میں انتہائی قابل اعتبار اور مثالی رہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاںمحمد شہباز شریف سے چائنہ کنسٹرکشن تھرڈ انجنئیرنگ بیورو کے وفد نے کمپنی کے وائس چئیرمین تان گو فو (Tan Guofu) کی سربراہی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباشریف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں