پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ،کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے،آئی ایم ایف

نیویارک(صباح نیوز)عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف )نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے،پاکستان ذاتی انکم ٹیکس میں اصلاحات اور جنرل سیلز ٹیکس میں ہم آہنگی کی رفتار کو برقرار رکھے، توانائی مزید پڑھیں