پاکستان میں سی پیک کے ثمرات معاشی ترقی کی صورت میں سامنے آئے ہیں، انوار الحق کاکڑ

بیجنگ(صباح نیوز)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سی پیک کو پاک چین دوستی کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پچھلے دس سال میں سی پیک کے ثمرات معاشی ترقی کی صورت میں سامنے آئے مزید پڑھیں