پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی،پائلٹس پر عالمی پابندیاں ختم

اسلام آباد(صباح نیوز) ایوی ایشن کی عالمی تنظیم اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں جس کے بعد پاکستانی پائلٹس اور پی آئی اے سمیت دیگر ائیرلائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔ مزید پڑھیں