پاکستانی معیشت میں بہتری آئی، مہنگائی میں مزید کمی ہوگی: ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری، افراطِ زر(مہنگائی) میں مزید کمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے آوٹ لک مزید پڑھیں