پانی وسیوریج کے مسائل کو حل کئے بغیر انفراسٹرکچر کو درست نہیں کر سکتے۔ ڈاکٹر فواد احمد

کراچی(صباح نیوز)چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ علاقائی و بلدیاتی مسائل کے حل کیلئے شہری اداروں کو ایک پیج پر آکر کام کرنا ہوگا تاکہ عوام کو سہولیات پہنچانے میں کسی قسم کی کمی نہ مزید پڑھیں