وفاقی حکومت سے متعلق تحفظات برقرار ہیں،شرجیل میمن

اسلام آباد (صباح نیوز)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ  وفاقی حکومت سے متعلق تحفظات برقرار ہیں ، سندھ حکومت کے دیرینہ مطالبات ابھی رہتے ہیں۔سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے نجی ٹی وی سے  گفتگو مزید پڑھیں