وزیر اعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر گفتگو

اسلام آباد (صباح نیوز)و زیر اعظم میاں شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ۔ وفد میں ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار ،وزیر داخلہ محسن نقوی ،عطا مزید پڑھیں