وزیر اعظم شہبازشریف کی انسانی سمگلنگ کے خلاف اقدامات میں سست روی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے انسانی سمگلنگ اور معصوم پاکستانیوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بجھوانے میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے گزشتہ ایک سال میں دنیا بھر میں ایسے تمام واقعات مزید پڑھیں