وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزرات خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی ہدایت کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتون کے حوالے سے بڑا فیصلہ ۔وزیرِ اعظم نے وزارتِ خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں