وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور کے پارٹی سیکرٹری لی یفئی کی ملاقات

ارومچی(صباح نیوز)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چین کے سنکیانگ ایغور خودمختار علاقے کے ڈپٹی پارٹی سیکرٹری اور سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور (ایکس پی سی سی) کے پارٹی سیکرٹری لی یفئی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں