وزارتِ خارجہ سری نگر میں مجوزہ جی 20 اجلاس کے پیچھے بھارتی عزائم بے نقاب کرنے کی کوششیں تیز کرے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزارتِ خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ سری نگر میں مجوزہ جی 20 اجلاس کے پیچھے بھارتی عزائم بے نقاب کرنے کی کوششیں تیز کی جائیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر مزید پڑھیں