نیپرانے بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ب جلی صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی تاہم اضافے کا اطلاق لائف لائن اور مزید پڑھیں