نواز شریف اور آصف زرداری کی پوری کوشش ہے اپنا آرمی چیف لائیں،عمران خان

فیصل آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیرونی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی،نواز شریف اور آصف زرداری کی پوری کوشش ہے کہ اپنا آرمی چیف لائیں،حکومت صرف اپنے کرپشن مزید پڑھیں