نروس نہیں پرجوش ہوں، بابر اعظم ٹی 20 ورلڈکپ میں کامیابی کیلئے پرعزم

میلبرن (صباح نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مسلسل 4 کامیابیاں حاصل کرنے کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل بھی جیتیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2009 کی چیمپیئن ٹیم کو مزید پڑھیں